نان کلیچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی میدہ ملی چھوٹی موٹی خمیری روٹی جسے نکیلے آلے سے جا بجا گونچ دیتے ہیں، کُلِیچَہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی میدہ ملی چھوٹی موٹی خمیری روٹی جسے نکیلے آلے سے جا بجا گونچ دیتے ہیں، کُلِیچَہ۔